60کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کاروائی 06 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا،ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کاروائی 06 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا،ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا۔