بچہ والدین کے حوالے

بچہ والدین کے حوالے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 8 سالہ گمشدہ بچہ لواحقین سے ملوا دیا گیا 8 سالہ حسن ولد صدیق کو کچھ روز قبل کینٹ ریلوے اسٹیشن ملتان سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 8 سالہ گمشدہ بچہ لواحقین سے ملوا دیا گیا 8 سالہ حسن ولد صدیق کو کچھ روز قبل کینٹ ریلوے اسٹیشن ملتان سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں