ضمانت منظور کرلی

ضمانت منظور کرلی

ملتان ( کورٹ ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں گرفتار دو ملزموں کی ضمانت کو 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لیا ہے ۔ ، پولیس نے ملزم وسیم الرحمن سے پسٹل جبکہ ریاض سے پسٹل تین گولیاں برآمد کی تھیں۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں گرفتار دو ملزموں کی ضمانت کو 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لیا ہے ۔ ، پولیس نے ملزم وسیم الرحمن سے پسٹل جبکہ ریاض سے پسٹل تین گولیاں برآمد کی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں