منشیات کیس مکے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی

 منشیات کیس مکے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی

ملتان (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات برآمدگی کے مقدمہ میں ملوث ملزم صابر علی کی عبوری ضمانت منظور کر دی۔۔۔

فاضل عدالت میں وکیل کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے پولیس کو ملزم کی گرفتاری سے روکنے کا حکم دیا۔قبل ازیں ملزم نے ضمانت کی درخواست بعد از گرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کے خلاف تھانہ سیتل ماڑی میں مقدمہ نمبر 123/26 درج کیا گیا۔، جس میں کہا گیا کہ دوران چیکنگ ملزم سے منشیات برآمد ہوئی تھی۔ ملزم نے عدالت کو بتایا کہ مقدمہ بے بنیاد ہے اور وہ بے گناہ ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں