اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری ، ملزم پر مقدمہ

اشتہاری کے فرار میں  سہولت کاری ، ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

صدر شجاع آباد نے اشتہاری مجرم غلام شبیر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا اشتہاری کے ساتھی ربنواز نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اشتہاری کو فرار کرادیا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں