پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی،2دکانداروں پر مقدمات
ملتان (کرائم رپورٹر )پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دکاندار کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔۔
شاہ شمس پولیس کو نعمان عابد نے بتایا کہ ملزم عاطف نے مصنوعی مہنگائی کرکے مہنگے داموں اشیا خرد نوش فروخت کرتے ہوئے پایا گیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔