لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی گرفتار ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی  گرفتار ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ملتان (کورٹ ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں گر فتاردو ملزموں کو ۔۔۔

جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔ گلگشت پولیس کو جاوید نے بتایا کہ دوران چیکنگ ٹیم نے نادرا آفس بوسن روڑ کو چیک کیا جہاں ملزم عبدالستار اور بلال نے غیر قانونی طریقے سے پارکنگ سٹینڈ قائم کرکے بھتہ خوری کرتے ہوئے پائے گئے جو موقع پر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں