دوستوں نے گولی مار کر ساتھی زخمی کردیا ، نشتر منتقل

دوستوں نے گولی مار کر  ساتھی زخمی کردیا ، نشتر منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر )دوستوں نے گولی مارکر ساتھی کو زخمی کردیا نشتر ہسپتال داخل ۔قطب پور پولیس کو اطلاع موصول ہوئی۔۔۔

 کہ تنزیل الرحمن ہمراہ دانش لطیف آباد آئے اور اپنے دوست شاہد کو گولی مارکر فرار ہوگئے جسے نشتر ہسپتال داخل کرایا اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ ملزم تنزیل الرحمن اور دانش مضروب کے دوست تھے ملزموں نے اپنے ہی دوست کو گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں