پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن فیصلہ، جماعت اسلامی

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عوام  دشمن فیصلہ، جماعت اسلامی

بہاولپور (سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر نصراللہ خان ناصر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ 55روپے فی لیٹر اضافے کو عوام دشمن فیصلہ قرار دیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ۔۔۔

 حکومت نے پٹرولیم لیوی اور دیگر ٹیکسز کم کرنے کے بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر کے مہنگائی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں