پولیس کارروائیاں، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

پولیس کارروائیاں، چوری شدہ  موٹر سائیکل برآمد

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی ) تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے شہری کے حوالے کر دی جبکہ دوسری کارروائی میں نادہندہ کرایہ دار سے مکان بھی خالی کرا دیا۔۔۔۔

 تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر سجاد احمد چیمہ اور ان کی ٹیم نے گلشن ناصر کے رہائشی افتخار علی کی چوری شدہ موٹر سائیکل کے مقدمہ میں پیشہ وارانہ مہارت سے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل برآمد کر لی 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں