چار آئل ایجنسیوں پر چھاپہ کارروائی کیلئے مراسلے ارسال

 چار آئل ایجنسیوں پر چھاپہ   کارروائی کیلئے مراسلے ارسال

رحیم یار خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ملک کرم حسین کی ہدایت پر غلہ منڈی روڈ، بینک روڈ، رحمانی چوک اور۔۔۔

 حکیم آباد روڈ پر واقع چار آئل ایجنسیوں پر چھاپہ مارا گیا۔ پابندی کے باوجود مہنگے داموں پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے پر ایجنسیوں سے مصنوعات تحویل میں لے کر سیل کر دی گئیں اور مالکان کے خلاف کارروائی کے لیے تحریری مراسلے ارسال کر دیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں