رحیم یار خان :ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

رحیم یار خان :ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

نوریوالی پھاٹک پر ریلوے لائن عبور کرنے کے دوران نوجوان کی ہلاکت ہوئی

 رحیم یار خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حویلیاں ہزارہ سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کے قریب نوریوالی پھاٹک پر ریلوے لائن عبور کرنے والا 25 سالہ نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے نعش کو ہسپتال کے سردخانہ منتقل کر کے شناخت اور ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں