لڑائی جھگڑوں پر مقدمات
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے لڑائی جھگڑے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو شاہ بانو نے اطلاع دی متعدد افراد نے جھگڑا کیا اور اسکو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
پولیس تھانہ بستی ملوک نے لڑائی جھگڑے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو شاہ بانو نے اطلاع دی متعدد افراد نے جھگڑا کیا اور اسکو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔