امانت میں خیانت، گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)تھانہ دائرہ دین پناہ میں گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سائل کے مطابق ملزم نے گاڑی امانت کے طور پر لی مگر واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ دائرہ دین پناہ میں گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سائل کے مطابق ملزم نے گاڑی امانت کے طور پر لی مگر واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔