رانا محمد فقیر کے چہلم کی تقریب،سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات کی شرکت
وہاڑی (نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ کنٹریکٹرز رانا گلزار احمد، رانا سردار احمد، رانا سعید، رانا مصطفی اور۔۔
رانا عامر کے والد، رانا ریاست کے بھائی حاجی رانا محمد فقیر کا چہلم ان کی رہائش گاہ جناح گارڈن میں منعقد ہوا۔ تقریب میں ڈاکٹر محمد امین، شہزاد بھٹی، یوسف ثانی، رانا محمد عثمان، چوہدری محمد سلیم، ملک عامر، انسپکٹر ایکسائز، چوہدری محسن، محمد ثناء اللہ، محمد اشرف خان چینی، شفقت یعقوب، ہاشم سلطان، سید رفاقت شاہ، راؤ شاہ جمال اور دیگر سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات شریک ہوئیں۔ نقابت راؤ سجاد قادری نے کی، قرآن کی تلاوت محمد نعیم نعیمی اور قاری مظہر فرید نے کی جبکہ نعت کی سعادت فاروق سلطانی نے حاصل کی۔