خانقاہ شریف، مساجد کی فول پروف سکیورٹی ، نمازیوں کی تلاشی
خانقاہ شریف (نامہ نگار)ملک بھر طرح عیدالفطرکی نمازکی ادائیگی کے لئے خانقاہ شریف ،سمہ سٹہ بھرمیں مختلف مقامات پر نمازعیدکے اجتماعات ہوئے۔۔۔
سب سے بڑااجتماع مرکزی عیدگاہ سمہ سٹہ میں ہوا اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور حمزہ احتشام ملک نے سمہ سٹہ میں عید نماز میں ادا کی اور خطیب امام قاری اجمل اویسی کی دستاربندی کرائی عیدنمازکے موقع پرسکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔ اس موقع پر نمازیوں کی جامہ تلاشی لی گئی ۔