نوسر باز کیخلاف مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر) شہری کو نقدی موبائل فونز سمیت دیگر سامان سے محروم کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
چہلیک پولیس کو عرفان حیات نے بتایا کہ میرا بھتیجا کام کے سلسلے میں جارہا تھا کہ نواں نامعلوم ملزمان نے بلوایا اور اپنی باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے لیپ ٹاپ ،موبائل فونز ،گھڑیاں وغیرہ لیکر فرار ہوگئے ۔