فرٹیلائزر ایکٹ کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر) فرٹیلائزر ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
شاہ شمس پولیس کو اشد اللہ نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم حنظلہ رانا فیکٹری میں مختلف کھاد کے پیکٹ تیار کرتا ہوا پایا گیا جو مارکیٹ میں فروخت کیلئے تیار کئے جارہے تھے موقع سے کھاد بیگ وغیرہ برآمد کرلئے گئے ملزم لائسنس دکھانے سے قاصر رہا ۔