ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام، دو افراد کیخلاف کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔
دولت گیٹ پولیس نے ملزم عبداللہ سے پسٹل اور سیتل ماڑی پولیس نے ملزم ضیا الرحمن سے پسٹل برآمد کرلئے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔