افیون اور چرس برآمد‘2ملزم گرفتار

افیون اور چرس برآمد‘2ملزم گرفتار

وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی)تھانہ لڈن پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے افیون اور چرس برآمد کرلی۔۔۔

۔ملزم خادم عرف جگی کے قبضے سے 1200 گرام افیون جبکہ ملزم اسلم سے 1240 گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں