10 من بدبودارگوشت برآمد

10 من بدبودارگوشت برآمد

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) فوڈاتھارٹی کی کارروائی ‘10 من بدبو دار گوشت برآمد‘شہر کے۔۔۔

 وسط میں واقع یونس پولٹری شاپ پرپنجاب فوڈ اتھارٹی اور پیرا فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 10 من مضرِ صحت، خراب اوربدبودارگوشت برآمد کر لیا، کارروائی کے دوران گوشت میں کیڑے پڑنے اور شدید بدبو کی موجودگی نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں