امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے مثبت کردار پر اظہارِ تشکر ریلی

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان  کے مثبت کردار پر اظہارِ تشکر ریلی

وہاڑی (خبرنگار ،نمائندہ خصوصی)امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے مثبت اور مؤثر کردار پر اظہارِ تشکر کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، ریلی کی قیادت ایم پی اے میاں ثاقب خورشید نے کی جبکہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی، اس موقع پر شرکاء نے ملکی قیادت کے حق میں نعرے بازی کی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے دعائیں بھی کیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں ثاقب خورشید کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور قائد میاں نواز شریف کی دانشمندانہ قیادت کے باعث سفارت کاری کامیاب ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں