بچے کے ورثاء کی تلاش

 بچے کے ورثاء کی تلاش

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 10 سالہ گھر سے بھاگے گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام آصف ولد عبدالحکیم بتاتا ہے اپنا گھر ہیڈ بکائنی مظفرگڑھ بتاتا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 10 سالہ گھر سے بھاگے گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام آصف ولد عبدالحکیم بتاتا ہے اپنا گھر ہیڈ بکائنی مظفرگڑھ بتاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں