نامعلوم افراد نے لڑکے کو اغوا کرلیا ، پولیس تلاش میں مصروف

نامعلوم افراد نے لڑکے کو اغوا  کرلیا ، پولیس تلاش میں مصروف

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

کوتوالی پولیس کو ہارون آباد کے رہائشی نذیر احمد نے بتایا کہ میرا بیٹا علی رضا شمس آباد میں گھر یلو ملازمت کرتا تھا جو واپس گھر نہ پہنچا جسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ہے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں