شہری کی اراضی پر قبضہ کی کوشش، دھمکیوں پر مقدمہ درج

شہری کی اراضی پر قبضہ کی  کوشش، دھمکیوں پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کے رقبہ پر قبضہ کی کوشش کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

 شاہ شمس پولیس کو محمد ذیشان نے بتایا کہ ملزم ثنا الرحمن ، ہمایوں ، اعجاز،حنیف وغیرہ شرپسند عناصر ہیں جو زین کوکب وغیرہ کے رقبہ پر پہنچے اور قبضہ کی کوشش کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں