ملتان ایئر پورٹ، بیرون ملک سے آنیوالے شہری سے سونا برآمد

ملتان ایئر پورٹ، بیرون ملک  سے آنیوالے شہری سے سونا برآمد

ملتان ( کرائم رپورٹر )بیرون ملک سے آنے والے شخص سے کسٹم سٹاف نے ایئر پورٹ پر 1کلو سلور سمیت سونا برآمد کرلیا ۔۔۔۔

 نجی ایئر لائن کی پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران سکیننگ کسٹم سٹاف نے وہاڑی کے رہائشی محمد علی کے سفری بیگ سے ایک کلو سلور اور ایک اونس سونا برآمد کرلیا کسٹم سٹاف نے تحویل میں لئے گئے شخص کے تحریری بیان لینے بعد گھر روانہ کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں