خاتون کا اقدام خودکشی ہسپتال منتقل کردیا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر )خودکشی کی کوشش کرنے والی 23سالہ خاتون کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔۔۔۔
سٹی جلالپور کی رہائشی سعدیہ بتول نے گھریلوں ناچاقی پر بلیچنگ پی لیا جسے حالت غیر ہونے پر اہلخانہ ہسپتال لایا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔