بیٹی سے زیادتی کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بیٹی سے زیادتی کا ملزم  زخمی حالت میں گرفتار

رحیم یار خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پولیس نے تین مختلف مقابلوں میں تین ڈاکو گرفتار کر لیے چک 54 پی کے کے۔۔۔

 قریب ناکہ بندی پر واردات کی نیت سے آنے والے دو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے تعاقب اور جوابی فائرنگ کے دوران بہاول دادپوترہ زخمی حالت میں گرفتار ہوا جبکہ موٹرسائیکل اور 30 بور پستول برآمد ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں