شہریوں نے لڑکے سے زیادتی کا ملزم پکڑ لیا، پولیس کے حوالے

شہریوں نے لڑکے سے زیادتی  کا ملزم پکڑ لیا، پولیس کے حوالے

ملتان ( کرائم رپورٹر )لڑکے سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم علاقہ مکینوں نے حوالہ پولیس کردیا ۔ ۔۔۔

مظفر آباد پولیس کو محمد رمضان نے اطلاع دی کہ میرے بھتیجے سے ملزم مبینہ زیادتی کررہا تھا جسے دبوچ لیا گیا اطلاع پر پولیس نے ملزم کو اپنی تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں