مسلح افراد کا نوجوان پر تشدد ، شدید زخمی کردیا

مسلح افراد کا نوجوان پر تشدد ، شدید زخمی کردیا

ملتان (کرائم رپورٹر )نوجوان کو اسلحہ کے زور پر مضروب کرنے کے الزام میں ملزموں کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

صدر جلالپور پولیس کو اختر حسین نے بتایا کہ ملزموں نے اسلحہ کے زور پر بیٹے مزمل کو قتل کرنے کی نیت سے مضروب کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں