گمشدہ بچہ والدین سے ملوادیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 7 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 7 سالہ مستقیم ولد اللہ دتہ کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 7 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 7 سالہ مستقیم ولد اللہ دتہ کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔