لاک ڈاؤن پابندی کی چیکنگ

لاک ڈاؤن پابندی کی چیکنگ

ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے حکومتی احکامات کے مطابق لاک ڈاؤن کے اوقات کار پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ڈیوٹی پر موجود افسران و اہلکاروں کی کارکردگی کو چیک کیا ۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے حکومتی احکامات کے مطابق لاک ڈاؤن کے اوقات کار پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ڈیوٹی پر موجود افسران و اہلکاروں کی کارکردگی کو چیک کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں