موٹروے پر کارروائی

موٹروے پر کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)موٹر وے پر کنٹینر میں آگ لگ گئی ریسکیونے آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔ موٹروے M5 پر سکھر سے ملتان کی جانب آنے والے 22 ویلر ٹرالر کے کنٹینر میں آگ لگی جسے بروقت بجھا دیا گیا۔

موٹر وے پر کنٹینر میں آگ لگ گئی ریسکیونے آپریشن کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔ موٹروے M5 پر سکھر سے ملتان کی جانب آنے والے 22 ویلر ٹرالر کے کنٹینر میں آگ لگی جسے بروقت بجھا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں