گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا ،بچہ اپنا نام شاہ زیب ولد نادر علی ،گھر خان والا خان گڑھ ضلع مظفرگڑھ بتاتا ہے ۔ تھانہ ممتاز آباد کی جانب سے گمشدہ پاکر حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا ،بچہ اپنا نام شاہ زیب ولد نادر علی ،گھر خان والا خان گڑھ ضلع مظفرگڑھ بتاتا ہے ۔ تھانہ ممتاز آباد کی جانب سے گمشدہ پاکر حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔