تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ پر زور

 تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ پر زور

ملتان (لیڈی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں بی اے ایس آرکا وائس چانسلر مہناز خاکوانی کی زیر صدارت اجلاس، تحقیقی سرگرمیوں، پوسٹ گریجویٹ پروگرامز اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں بی اے ایس آرکا وائس چانسلر مہناز خاکوانی کی زیر صدارت اجلاس، تحقیقی سرگرمیوں، پوسٹ گریجویٹ پروگرامز اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں