4میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

4میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری، مزید 4میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ،دو پرکمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا ۔

سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری، مزید 4میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ،دو پرکمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں