منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

ملتان ( کرائم رپورٹر )منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،7افراد کیخلا ف مقدمات درج۔ مزمل 1100گرام،عابد سے 500گرام چرس ،غفار ،غلام فرید اوراسماعیل سے 10,10لٹر، حسنین 20لٹر،ہاشم سے 10لٹر شراب برآمدہوئی۔

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،7افراد کیخلا ف مقدمات درج۔ مزمل 1100گرام،عابد سے 500گرام چرس ،غفار ،غلام فرید اوراسماعیل سے 10,10لٹر، حسنین 20لٹر،ہاشم سے 10لٹر شراب برآمدہوئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں