کپڑوں کو آگ لگانے پر نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر )کپڑوں کو آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
بی زیڈ پولیس کو محمد شانی نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نے سیکنڈفلور پر موجود کپڑوں میں آگ لگادی جو جل کر راکھ ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔