ناجائز اسلحہ رکھنے پرملزم گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر ) ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
کپ پولیس نے دوران تفتیش زیر حراست ملزم عبدالرحمٰن کی نشاندہی پر پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔