خان گڑھ پولیس کارروائی، متعدد پتنگ فروش گرفتار، مقدمات درج

 خان گڑھ پولیس کارروائی، متعدد  پتنگ فروش گرفتار، مقدمات درج

خان گڑھ (سٹی رپورٹر ) تھانہ خان گڑھ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا ہے ۔۔۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپے مار کر متعدد پتنگ فروشوں کو گرفتار کیا، جبکہ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کی گئیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں