خانیوال کنویں میں گرا بکری کا بچہ ریسکیو کرلیا گیا

خانیوال کنویں میں گرا  بکری کا بچہ ریسکیو کرلیا گیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )نواحی علاقہ 15/10 آر میں بکری کا بچہ گھاس کھاتے ہوئے کنویں میں جا گرا۔ ۔۔۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور فوری کارروائی کرتے ہوئے بکری کے بچے کو بحفاظت کنویں سے نکال لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے جانور کو صحت مند حالت میں مالک کے حوالے کر دیا۔ہل علاقہ کی بڑی تعداد نے ریسکیو ٹیم کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کو سراہا اور ان کی کاوشوں کو قابل تحسین قرار دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں