نوجوان پر تشددکرنے کا الزام، چار افراد کیخلاف مقدمہ

نوجوان پر تشددکرنے کا الزام، چار افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر) نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

۔ بی زیڈ پولیس کو نوجوان حمزہ نے بتایا کہ زکریا ٹاون موجود تھا کہ ملزمان غلام حسن عرف جانی بابا ، ثنا اللہ گرمانی ، احمد مختیار اور سرمد سومرو نے مجھے اسلحہ کے زور پر گاڑی میں ڈالا نامعلوم جگہ پر لیجاکر زدوکوب اور مجھ سے ہاتھ جوڑ کر معافی منگوائی اور وڈیو بناتے رہے جو مجھے وہاں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں