بوگس چیک دینے پر کارروائی دو افراد کیخلاف مقدمات درج

بوگس چیک دینے پر کارروائی  دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

نیوملتان پولیس کو غلام عباس نے بتایا کہ ملزم ملک عمران نے 33لاکھ 50ہزار وصول کرکے چیک دیا جو مقرر وقت پر ڈس آنر ہوگیا اور ممتاز آباد پولیس کو عابد حسین نے بتایا کہ ملزم ادریس نے 20لاکھ کا مال ادھار لیکر بوگس چیک دیا۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں