چیف ایگزیکٹو آفیسر کا دورہ
ملتان (خصوصی رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ذوالفقار احمد نے ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں صفائی کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ذوالفقار احمد نے ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں صفائی کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔