ٹاسک فورس کی کارروائی، 5 میٹر منقطع

ٹاسک فورس کی کارروائی، 5 میٹر منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔۔

 تفصیل کے مطابق سوئی نادرن ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 05گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے تین میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں