لڑکے اور لڑکی سے زیادتی کے واقعات، پولیس کارروائی شروع
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔
راجہ رام پولیس کو رخسانہ بی بی نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزم عامر اور عامر ہاشم نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس کو محمد اسلم نے بتایا کہ ملزم خاور نے میرے بیٹے سے زیادتی کرکے ارتکاب جرم کیا ۔