آگاہی سیمینار کا انعقاد

آگاہی سیمینار کا انعقاد

ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان میں نیشنل بینک آف پاکستان اور یونیورسٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

ویمن یونیورسٹی ملتان میں نیشنل بینک آف پاکستان اور یونیورسٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز نے کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں