پولیس نے شراب ، آئس سمیت 3 ملزم دھر لئے

 پولیس نے شراب ، آئس  سمیت 3 ملزم دھر لئے

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

سٹی جلالپور پولیس نے ملزم کامران سے 6 لٹر شراب صدر پولیس نے ملزم نوید 160 گرام آئس جبکہ ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم خضر حیات سے 15لٹر شراب برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں