میرج ایکٹ کی خلاف ورزی ہال مالک ، منیجر پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر) میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں مالک اور منیجر کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ممتاز آباد پولیس نے دوران چیکنگ ڈریم گارڈن میرج ہال پر میرج ایکٹ کی وائلیشن دیکھنے میں آئی جو حکومت پنجاب کی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے مالک بلال احمد اور منیجر اویس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔