پولیس افسر بننے کے خواہشمند بچے کو ڈی پی او نے بلا لیا

 پولیس افسر بننے کے خواہشمند  بچے کو ڈی پی او نے بلا لیا

وہاڑی(خبرنگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال نے سوشل میڈیا پر پولیس افسر بننے کے خواہش ظاہر کرنے والے ننھے سعد کو دفتر مدعو کیا، استقبال کرتے ہوئے گلدستہ دیا حوصلہ افزائی کی۔

ملاقات سعد کی خیریت دریافت اور علاج تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ڈی پی او نے وہاڑی پولیس انسانیت کی خدمت کو فرض سمجھتی ہے اور تھیلیسیمیا مریضوں کے لیے ورچوئل بلڈ بینک سے تعاون کر رہی ہے۔ سعد نے پولیس افسر بننے عزم دہرایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں